یہ سبق بچوں کو کمپیوٹر کی دنیا سے متعارف کروانے کے لیے تحریر کیا گیا ہے۔ سبق میں مکالمے کی صورت میں معلومات دی گئی ہیں، جہاں ایک بچہ اپنے والد (انعام صاحب) سے کمپیوٹر کے مختلف حصوں، کاموں اور فوائد کے بارے میں سوالات کرتا ہےانعام صاحب نہایت سادہ اور دلچسپ انداز میں کمپیوٹر کی ساخت، استعمال، اور تاریخ سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہیں۔