اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :12 : لیکچر نمبر2

سبق کا عنوان :میں کیا بنوں گا

اس سبق سے ہمیں بچوں کی مندرجہ ذیل صالحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا ۔
نظم کو سمجھ کر اس کے خاص خاص نقاط بیان کرنے کے قابل ہو سکیں۔ نظم کا مفہوم سمجھتے ہوئے اسے لے
اور اہنگ کے ساتھ پڑھنے کے قابل ہو سکیں۔ فعل امر اور فعل نہی کو سمجھ کر جملوں میں اس کی پہچان کر
سکیں۔ اشعار کو نثر میں تبدیل کرنے کے قابل ہو سکیں۔ استحسانی اور تنقیدی گفتگو سن کر سمجھنے کے قابل ہو
سکیں ۔کسی تقریب یا نمائش میں کسی مخصوص سرگرمی پر اپنے رد عمل کا اظہار کر سکیں۔