اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :13 : لیکچر نمبر2

سبق کا عنوان :زیبا کے پڑوسی

آج ہم ایک نیا سبق پڑھیں گے اور وہ ہے زیبا کےپڑوسی ۔ پڑوسی کسے کہتے ہیں؟ وہ شخص ہوتا ہے جو آپ کے ساتھ رہائش کے قریب ہوتا ہے، یعنی آپ کے ساتھ ایک ہی علاقے یا محلے میں رہتا ہے اسے پڑوسی کہتے ہیں۔کیا آپ کے بھی پڑوسی ہیں؟