اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :14 : لیکچر نمبر1

سبق کا عنوان :جب ہر چیز سونے کی بن گئی

آج ہم ایک بہت دلچسپ کہانی پڑھنے جا رہے ہیں جس کا عنوان ہے، “جب ہر چیز سونا بن گئی” بچو! ایک بادشاہ تھا جو چاہتا تھا کہ وہ بہت امیر ہو جائے۔ اس نے ایک دعا کی کہ وہ جس چیز کو بھی ہاتھ لگائے، وہ سونا بن جائے۔ اس کی دعا قبول ہو گئی، لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ اسے افسوس ہونے لگا؟