Promoting Quality Education Through Public Private Partnership
اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :15 : لیکچر نمبر2
سبق کا عنوان :صبح کی آمد
آج ہم ایک خوبصورت نظم پڑھیں گے جس میں صبح کے حسین مناظر اور اس کے پیغامات کا ذکر ہے۔ اس نظم کا نام ہے “صبح کی آمد”آئیے دیکھتےہیں کہ شاعر نے صبح کے وقت کو کس انداز سے بیان کیا ہے۔