اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :17

سبق کا عنوان :گرمی

آج ہم نئی نظم پڑھیں گے جس کا عنوان ہے گرمی جو کہ موسم کی شدت کے بارے میں آگاہی کے ساتھ ساتھ اس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کو ایک سادہ اور موثر انداز کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔