Promoting Quality Education Through Public Private Partnership
اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :18
سبق کا عنوان :باتیں دانائی کی
یہ سبق بچوں کو دانائی، عقل، سمجھ داری اور سچائی جیسی اعلیٰ صفات کی طرف راغب کرتا ہے۔ بچوں کی کردار سازی میں یہ سبق اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس سبق کے ذریعے بچے سیکھتے ہیں کہ کیسے اچھے اور نیک انسان بن کر معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔