اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :19

سبق کا عنوان :رائے کا احترام

یہ سبق “دوسروں کی رائے کا احترام” چوتھی جماعت کے طلبہ کے لیے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ انہیں رائے، مشورے، ووٹ اور جمہوریت کے بنیادی تصورات سے روشناس کروایا جائے۔ سبق کی کہانی ایک بچے عدنان اور اس کی امی جان کے درمیان گفتگو پر مبنی ہے، جس میں وہ اپنے سکول کے کلاس مانیٹر کے انتخابات پر بات کرتے ہیں۔