اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :20

سبق کا عنوان :دیانت داری

دیانت داری ایک عظیم صفت ہے جو انسان کو باعزت، باکردار اور قابلِ اعتماد بناتی ہے۔ جماعت چہارم کی کتاب میں ایک سبق دیا گیا ہے جس میں کوئی متن نہیں، صرف تصاویر موجود ہیں۔ طلباء کو ان تصاویر کو دیکھ کر خود سے ایک کہانی بنانی ہوتی ہے جس کا مرکزی پیغام دیانت داری ہے۔