اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :21

سبق کا عنوان :یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

یہ نظم ایک بچے کی معصومیت، تجسس اور دنیا کو سادہ نظر سے دیکھنے کی بہترین مثال ہے۔ نظم میں بچہ مختلف باتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے اور کئی دلچسپ سوالات اٹھاتا ہے جو مزاحیہ انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔