اردو : جماعت چہارم : باب نمبر :4

سبق کا عنوان :ہم بنیں گے اچھے شہری

آج کاسبق معاشرتی تربیت پرمبنی ہےجوہمیں ایک اچھااورذمہ دارشہری بننےکی ترغیب دیتاہے۔یہ سبق ہمیں یہ سکھاتاہےکہ اگرہم سب اپنےملک،شہراورگلی محلےکی صفائی،قانون کی پابندی،اوردوسروں کےاحترام کاخیال رکھیں توایک مثالی معاشرہ تشکیل پاسکتاہے۔