اردو : جماعت چہارم : باب نمبر :6

سبق کا عنوان :صحت اور صفائی

آج کے سبق میں ہم ایک ایسی کہانی پڑھیں گے جس میں ایک بچہ صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے بیمار ہو جاتا ہے۔ ہم سیکھیں گے کہ کیسے چھوٹی سی لاپرواہی بڑی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، اور ہم خود کو اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھ کر بیماریوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔