اردو : جماعت چہارم : باب نمبر :7

سبق کا عنوان :ہم پاکستانی بچے ہیں

یہ نظم حب الوطنی اور شہداء کی قربانیوں کی عظمت پر مبنی ہے۔ نظم میں بچوں کو بہادری، بے خوفی اور اپنے ملک سے محبت کا درس دیا گیا ہے۔ اس میں پاکستان کی تاریخی قربانیوں اور شہداء کی یاد کو اجاگر کیا گیا ہے تاکہ نئی نسل ان سے سبق حاصل کر سکے۔