اردو : جماعت پنجم : باب نمبر :11

سبق کا عنوان :حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

یہ سبق اسلام کے تیسرے خلیفۂ راشد، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی، سیرت اور خدمات پر روشنی ڈالتا ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا شمار عشرہ مبشرہ )وہ دس صحابہ جنہیں جنت کی بشارت دنیا میں دی گئی(میں ہوتا ہے۔ اس سبق میں ان کی سخاوت، عاجزی، ایمان داری، اور دینِ اسلام کے لیے کی گئی قربانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ان کے دورِ خلافت میں اسلامی فتوحات، قرآن مجید کی تدوین، اور ان کے اخلاق و کردار کا بھی ذکر ہے۔