آج ہم ایک نہایت خوبصورت اور سبق آموز نظم پڑھنے جا رہے ہیں جس کا عنوان ہے ۔ “نیک بنو، نیکی پھیلاؤ ” یہ نظم مشہور شاعر خواجہ الطاف حسین حالی نے لکھی ہے۔ یہ نظم ہمیں سچ بولنے، صفائی اختیار کرنے، محنت کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے جیسے اعلیٰ اخلاقی اصول سکھاتی ہے۔