یہ سبق “میرے پہچان ہے تو” ایک معلوماتی اور اصلاحی مضمون ہے جو بچوں کو پاکستان کے قومی ترانے،اس کی اہمیت اور اس سے جڑی کچھ دلچسپ معلومات کے بارے میں سکھاتا ہے۔ اس سبق میں قومی ترانے کو قوم کی پہچان ، اس کی تاریخ ، ثقافت اور اقدار کا مظہر قرار دیا گیا ہے اور بچوں کو اس کے احترام کی تلقین کی گئی ہے۔مجموعی طور پر یہ سبق بچوں میں وطن پرستی، قومی ترانے سے عقیدت اور اس کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔