آج ہم ایک اہم موضوع پر بات کریں گے اور وہ ہے “ہمارےپیشے” یہ سبق بچوں کو معاشرے کے مختلف پیشوں اور ان سے وابستہ افراد کی اہمیت سے روشناس کراتا ہے۔ اس سبق کا مقصد بچوں میں محنت اور ہر پیشے کے احترام کا احساس پیدا کرنا ہے،ساتھ یہ بھی بتانا کہ کوئی بھی کام چھوٹا نہیں ہوتا اور ہر پیشہ ترقی میں اپنا حصہ ڈالتا ہے۔